صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4971
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَرَاهَةِ الطُّرُوقِ وَلَمْ يَذْکُرْ يَتَخَوَّنُهُمْ أَوْ يَلْتَمِسُ عَثَرَاتِهِمْ
مسافر کے لئے رات کے وقت اپنے گھر آنے کی کراہت کے بیان میں
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، عبیداللہ بن معاذ، حضرت جابر ؓ نبی کریم ﷺ سے رات کے وقت گھر آنے کی کراہت روایت کرتے ہیں اور یہ جملہ ذکر نہیں کیا گھر کے حالات کا تجسس اور گھر والوں کی کمزوریوں پر مطلع ہو۔
Top