صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4909
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ
مجاہدین کی عورتوں کے عزت اور جو ان میں خیانت کرے اس کے گناہ کے بیان میں
محمد بن رافع، یحییٰ بن آدم، مسعر، علقمہ ابن مرثد، ابن بریدہ، حضرت بریدہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا باقی حدیث اسی طرح ہے۔
Top