صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4860
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
جہاد اور اللہ کے راستہ میں نکلنے کی فضلیت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابن فضیل، عمارہ، اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
Top