صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4854
و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَرَکَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ
گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ، محمد بن مثنی، ابن بشار، یحییٰ بن سعید، شعبہ، ابوتیاح، انس بن مالک، حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ برکت گھوڑوں کی پیشانیوں میں ہے۔
Top