صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4818
و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
جنگ کرنے کے ارادہ کے وقت لشکر کے امیر کی بیعت کرنے کے استحباب اور شجرہ کے نیچے بیعت رضوان کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، خالد بن عبداللہ، یونس، اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ روایت کی گئی ہے۔
Top