صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4753
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ حَيْوَةَ أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَی أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ وَقَالَ مَنْ أَطَاعَ الْأَمِيرَ وَلَمْ يَقُلْ أَمِيرِي وَکَذَلِکَ فِي حَدِيثِ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
غیر معصیت میں حاکموں کی اطاعت کے وجوب اور گناہ کے امور میں اطاعت کرنے کی حرمت کے بیان میں
ابوطاہر، ابن وہب، ابویونس، ابوہریرہ، حضرت ابوہریرہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح حدیث مبارکہ روایت کی ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے امیر کی اطاعت کی، میرے امیر نہیں فرمایا۔
Top