صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4748
و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ وَمَنْ يَعْصِ الْأَمِيرَ فَقَدْ عَصَانِي
غیر معصیت میں حاکموں کی اطاعت کے وجوب اور گناہ کے امور میں اطاعت کرنے کی حرمت کے بیان میں
زہیر بن حرب، ابن عیینہ، ابی زناد، اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے لیکن اس میں (وَمَنْ يَعْصِ الْأَمِيرَ فَقَدْ عَصَانِي) مذکور نہیں۔
Top