صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4744
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
سرکاری ملازمین کے لئے تحائف وصول کرنے کی حرمت کے بیان
محمد بن عبداللہ، ابن نمیر، محمد بن بشر، محمد بن رافع، ابواسامہ، اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
Top