صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4737
و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدِ بْنِ حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ
حاکم عادل کی فضیلت اور ظالم حاکم کی سزا کے بیان میں
احمد بن حسن، ابن خراش، ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، یحییٰ بن سعید بن حیان، ابوزرعہ، ابوہریرہ ؓ، اسی حدیث کی ایک اور سند ذکر کی ہے۔
Top