لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہونے کے بیان میں
محمد بن رافع، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، مسمار، عامربن سعد، حضرت عامر ؓ سے روایت ہے کہ اس نے ابن سمرہ عدسی کی طرف پیغام بھیجا کہ آپ ﷺ ہمیں رسول اللہ ﷺ سے سنی ہوئی احادیث بیان کریں تو انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا پھر اوپر حاتم کی حدیث کی طرح حدیث ذکر کی۔