شعر پڑھنے بیان کرنے اور اس کی مذمت کے بیان میں
ابن ابی عمر سفیان، زائدہ عبدالملک بن عمیر ابوسلمہ عبدالرحمن حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا شاعر کے اقوال میں سب سے سچا قول آگاہ رہو اللہ کے سوا سب چیزیں باطل ہیں اور قریب تھا کہ ابن ابی صلت مسلمان ہوجاتا۔