صحیح مسلم - آداب کا بیان - حدیث نمبر 5636
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَکْرٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقُلْتُ أَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَنَا
اجازت مانگنے والے سے جب پوچھا جائے کون ہو تو اس کے لئے میں کہنے کی کراہت کے بیان میں۔
یحییٰ بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوبکر یحییٰ ابوبکر وکیع، شعبہ، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہونے کے لئے اجازت مانگی تو آپ ﷺ نے فرمایا کون ہو؟ میں نے عرض کیا میں ہوں تو نبی نے فرمایا میں، میں۔
Top