صحیح مسلم - آداب کا بیان - حدیث نمبر 5618
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّهَا هَاجَرَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حُبْلَی بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ
پیدا ہونے والے بچے کی گھٹی دینے اور گھٹی دینے کے لئے کسی نیک آدمی کی طرف اٹھا کرلے جانے کے استحباب اور ولادت کے دن اس کا نام رکھنے کے جواز اور عبداللہ ابراہیم اور تمام انبیاء (علیہ السلام) کے نام پر نام رکھنے کے استحباب کے بیان میں۔
ابوبکر بن ابی شبیہ خالد بن مخلد علی بن مسہر، ہشام بن عروہ حضرت اسماء بنت ابوبکر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کی طرف حضرت عبداللہ ؓ بن زبیر کے حمل سے ہجرت کی باقی حدیث مبارکہ اسی طرح ہے۔
Top