مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 590
وَعْن اَبِیْ مُوْسٰی قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم مَنْ صَلَّی الْبَرْدَےْنِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
نماز کے فضائل کا بیان
اور حضرت ابوموسی ؓ راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو آدمی ٹھنڈے وقت کی دونوں نمازیں (یعنی فجر و عشاء) پڑھتا رہا تو وہ جنت میں جائے گا۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم )
Top