مشکوٰۃ المصابیح - آنحضرت کی بعثت اور نزول وحی کا بیان - حدیث نمبر 5761
وعن أنس قال : توفاه الله على رأس ستين سنة . متفق عليه
حضور ﷺ نے کتنی عمر میں وفات پائی :
اور حضرت انس ؓ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو ساٹھ سال کی عمر پوری ہونے پر اٹھا لیا۔
Top