مشکوٰۃ المصابیح - مردہ کو دفن کرنے کا بیان - حدیث نمبر 1700
کافردوزخی کی جسامت :
اور حضرت ابن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ (دوزخ میں) اپنی زبان تین تین اور چھ چھ کوس تک نکالے گا اور لوگ اس کو (اپنے پیروں سے) روندے گے یعنی اس زبان پر چلے پھریں گے (احمد ترمذی) اور ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث غریب ہے۔
Top