مشکوٰۃ المصابیح - حوض اور شفاعت کا بیان - حدیث نمبر 1244
عن جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم خير أعرابيا بعد البيع . رواه الترمذي وقال : هذا حديث حسن صحيح غريب
عقد بیع کے بعد فسخ کا اختیار
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے ایک اعرابی کو خریدو فروخت کا معاملہ ہوجانے کے بعد دوسرے فریق کی رضامندی سے اس معاملے کو فسخ کرنے کا اختیار دیدیا تھا ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے۔
Top