مشکوٰۃ المصابیح - حرم مدینہ کا بیان - حدیث نمبر 2794
وعن سهل بن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أحد جبل يحبنا ونحبه . رواه البخاري
احد پہاڑ کی فضیلت
حضرت سہل بن سعد ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ (بخاری)
Top