مشکوٰۃ المصابیح - حرم مدینہ کا بیان - حدیث نمبر 2788
وعن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تقوم الساعة حتى تنفي المدينة شرارها كما ينفي الكير خبث الحديد . رواه مسلم
مدینہ کی خصوصیت
حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ مدینہ اپنے شریر (یعنی برے) لوگوں کو اس طرح نہ نکال پھینکے گا جس طرح بھٹی لوہے کے میل کچیل کو نکال پھینکتی ہے۔ (مسلم)
Top