مشکوٰۃ المصابیح - جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان - حدیث نمبر 2730
وعن ابن عباس قال : احتجم النبي صلى الله عليه و سلم وهو محرم
سینگی کھنچوانا جائز ہے
حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے احرام کی حالت میں بھری ہوئی سینگی کھنچوائی۔

تشریح
اکثر علماء کے نزدیک احرام کی حالت میں سینگی کھنچوانا جائز ہے بشرطیکہ کوئی بال نہ ٹوٹے۔
Top