مشکوٰۃ المصابیح - جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان - حدیث نمبر 2727
وعن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه و سلم تزوج ميمونة وهو محرم
حالت احرام میں نکاح کرنے کرانے کا مسئلہ
حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت میمونہ ؓ سے اس حالت میں نکاح کیا کہ آپ (عمرۃ القضا کا) احرام باندھے ہوئے تھے۔ (بخاری ومسلم)
Top