مشکوٰۃ المصابیح - ہدی کا بیان - حدیث نمبر 2677
وعنها قالت : فتلت قلائدها من عهن كان عندي ثم بعث بها مع أبي
خود حج کو نہ جانے اور ہدی بھیجنے کا مسئلہ
حضرت عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے اس صوف کے جو میرے پاس تھا پٹے بنائے اور پھر (یہ پٹے اونٹوں کے گلے میں ڈال کر) ان کو بطور ہدی اپنے والد ماجد (حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے ہمراہ خانہ کعبہ روانہ کیا۔ (بخاری و مسلم)
Top