مشکوٰۃ المصابیح - مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان - حدیث نمبر 2610
وعن الزبير بن عربي قال : سأل رجل ابن عمر عن استلام الحجر فقال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يستلمه ويقبله . رواه البخاري
حجراسود کا بوسہ
حضرت زبیر ابن عربی ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن عمر ؓ سے حجر اسود کو بوسہ دینے کے سلسلہ میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ اسے ہاتھ لگاتے اور چومتے تھے۔ (بخاری)
Top