مشکوٰۃ المصابیح - مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 275
وَعَنْ عُثْمَانَ اَلنَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ یَخَلِّلُ لِحْیَتَہُ۔ (رواہ الجامع ترمذی ، الدارمی)
وضو کی سنتوں کا بیان
حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ (وضو کرتے وقت) اپنی داڑھی میں خلال کرتے تھے۔ (جامع ترمذی، دارمی)
Top