مشکوٰۃ المصابیح - اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں - حدیث نمبر 6205
وعنها قالت أومت امرأة من وراء ستر بيدها كتاب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقبض النبي صلى الله عليه وسلم يده فقال ما أدري أيد رجل أم يد امرأة ؟ قالت بل يد امرأة قال لو كنت امرأة لغيرت أظفارك يعني الحناء . رواه أبو داود والنسائي .
انصار کو محبوب رکھنے والا اللہ کا محبو ب
اور حضرت براء بن عازب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے تھے سنا انصار سے وہی محبت رکھتا ہے جو (کامل) مؤمن ہم اور انصار سے وہی شخص عداوت و دشمنی رکھتا ہے جو ( حقیقی) منافق یا مجازی منافق یعنی فاسق ہے۔ بس جو شخص انصار کو محبوب رکھے گا اللہ اس کو محبوب رکھے گا۔ اور جو شخص انصار سے دشمنی رکھے گا اللہ اس سے دشمنی رکھے۔ (بخاری ومسلم )
Top