سنن ابنِ ماجہ - اقامت نماز اور اس کا طریقہ - حدیث نمبر 1357
عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله عز و جل ليرفع الدرجة للعبد الصالح في الجنة فيقول : يا رب أني لي هذه ؟ فيقول : باستغفار ولدك لك . رواه أحمد
اپنے مرحومین کے لئے استغفار کرو
حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ اللہ عزوجل جنت میں اپنے نیک بخت و صالح کا درجہ بلند کرتا ہے تو وہ پوچھتا ہے میرے پروردگار مجھے یہ درجہ کیسے حاصل ہو؟ اللہ تعالیٰ فرماتا تیرے لئے تیرے بیٹے کے استغفار کی وجہ سے۔ (احمد)
Top