مشکوٰۃ المصابیح - استغفار وتوبہ کا بیان - حدیث نمبر 2361
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن العبد إذا اعترف ثم تاب تاب الله عليه
اللہ تعالیٰ توبہ قبول فرماتا ہے
ام المومنین حضرت عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جب بندہ (اپنے گناہ کا ندامت و شرمندگی کے ساتھ) اعتراف کرتا ہے اور پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ (بخاری ومسلم)
Top