مشکوٰۃ المصابیح - میت پر رونے کا بیان - حدیث نمبر 1728
عن المغيرة بن شعبة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من نيح عليه فإنه يعذب بما نيح عليه يوم القيامة
میت کو نوحہ اور اس پر رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے
حضرت مغیر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس میت کے لئے نوحہ کیا جاتا ہے اسے قیامت کے دن نوحہ کئے جانے کی وجہ سے عذاب دیا جائے گا۔ (بخاری ومسلم)
Top