مشکوٰۃ المصابیح - میت پر رونے کا بیان - حدیث نمبر 1715
نوحہ کرنا حرام ہے
مذکورہ بالا حدیثوں سے یہ بات واضح ہوگئی کہ نوحہ کرنا اور میت کی عمدہ خصلتوں کو رو رو کر بیان کرنا نیز چلا کر رونا، رخساروں کو پینا، گریبان پھاڑنا، بالوں کو بکھیرنا، مونڈنا اور نوچنا، منہ کالا کرنا، سر پر مٹی ڈالنا اور ایسی تمام چیزیں جو بےصبری پر دلالت کریں حرام ہیں۔
Top