مشکوٰۃ المصابیح - جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان - حدیث نمبر 1654
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من تبع جنازة وحلمها ثلاث مرات : فقد قضى ما عليه من حقها . رواه الترمذي وقال : هذا حديث غريب
جنازہ کو کاندھا دینا میت کے حق کی ادائیگی ہے
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے جو شخص ساتھ ہو وے جنازے کے اور اٹھائے اس کو پس تحقیق ادا کیا حق اس کا اس پر تھا۔ (ترمذی) اور کہا یہ حدیث غریب ہے تحقیق روایت کی شرح السنۃ میں کہ نبی ﷺ نے اٹھایا جنازہ سعد بن معاذ کا درمیان دو لکڑیوں کے۔
Top