مشکوٰۃ المصابیح - قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان - حدیث نمبر 1600
وعن عائشة قالت : إن أبا بكر قبل النبي صلى الله عليه و سلم وهو ميت . رواه الترمذي وابن ماجه
مسلمان میت کو بوسہ دینا جائز ہے
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ ابوبکر صدیق ؓ نے رسول کریم ﷺ کے وصال کے بعد آپ ﷺ کے جسد اطہر پر بوسہ دیا۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
Top