مشکوٰۃ المصابیح - امارت وقضا کا بیان - حدیث نمبر 3659
وعن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أفضل عباد الله عند الله منزلة يوم القيامة إمام عادل رفيق وإن شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة إمام جائر خرق
قیامت کے دن سب سے بلند مرتبہ نرم خو اور عادل حکمران ہوگا
اور حضرت عمر ابن خطاب کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے نزدیک بندوں میں بلند مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بہتر جو شخص ہوگا وہ میں مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بدتر جو شخص ہوگا وہ ظالم اور سختی کرنے والا حاکم ہے۔
Top