سنن النسائی - رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث - حدیث نمبر 379
سجدہ کی کیفیت اور اس کی فضیلت کا بیان
زمین پر سر ٹیکنا اور عاجزی کا اظہار کرنا سجدہ کے لغوی معنی ہیں۔ اصطلاح شریعت میں سجدہ کہتے ہیں اللہ کے سامنے اپنی عبودیت اور کمال عجز و انکساری کے اظہار کے طور پر بندے کا اپنے سر کو زمین پر ٹیک دینا۔
Top