مشکوٰۃ المصابیح - وتر کا بیان - حدیث نمبر 1243
جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان
جنایات جمع ہے جنایت کی۔ جنایت کے معنی ہیں قصور کرنا، جرم کرنا اس سے قبل وہ ابواب گزرے ہیں جن میں جنایات کی سزائیں تاوان اور قصاص وغیرہ کے سلسلہ میں احادیث گزری ہیں، اس باب کا مقصد جنایات کی ان صورتوں کو بیان کرنا ہے جن میں معاوضہ اور تاوان واجب نہیں ہوتا
Top