مشکوٰۃ المصابیح - افلاس اور مہلت دینے کا بیان - حدیث نمبر 2948
وعن ثوبان قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من مات وهو بريء من الكبر والغلول والدين دخل الجنة . رواه الترمذي وابن ماجه والدارمي
قرض کے بوجھ سے ہلکا ہو کر مرنے والے کے لئے بشارت
اور حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرے کہ وہ تکبر خیانت اور قرض سے پاک ہو تو وہ مقبول بندوں کے ساتھ جنت میں داخل ہوگا (ترمذی ابن ماجہ دارمی)
Top