مشکوٰۃ المصابیح - سود کا بیان - حدیث نمبر 2870
وعن سمرة بن جندب : أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن بيع الحيوان بالحيوان نسيئة . رواه الترمذي وأبو داود والنسائي وابن ماجه
دوجانوروں کا باہمی تبادلہ ادھار کی صورت میں ناجائز ہے
حضرت سمرۃ بن جندب کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے جانور کا جانور کے بدلے میں ادھار لین دین کرنے سے منع فرمایا ہے۔
Top