مشکوٰۃ المصابیح - یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب - حدیث نمبر 1015
وعن أبي موسى قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يأكل لحم الدجاج
مرغ کا گوشت کھانا حلال ہے
اور حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کو مرغ کا گوشت کھاتے دیکھا ہے۔ ( بخاری ومسلم )
Top