مشکوٰۃ المصابیح - اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں - حدیث نمبر 6256
النبی محمد بن عبداللہ الہاشمی ﷺ
آنحضرت ﷺ کی ولادت پاک مکہ میں واقعہ فیل کے سال ہوئی اور عمر مبارک کو جب چالیسواں سال لگا تو بعثت، ہوئی، یعنی اللہ تعالیٰ نے مرتبہ نبوت اور رسالت سے سرفراز کیا، آپ ﷺ کی نبوت کا زمانہ ٢٣ سال اور کل عمر مبارک ٦٣ سال کی ہوئی آپ ﷺ تمام رسولوں کے سردار اور خاتم النبین ﷺ ہیں واعلی آلہ وا صحابہ واتباعہ واجزابہ اجمعین
Top