مشکوٰۃ المصابیح - مناقب کا جامع بیان - حدیث نمبر 6239
وعن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يبغض الأنصار أحد يؤمن بالله واليوم الآخر . رواه الترمذي وقال : هذا حديث حسن صحيح
انصار کی فضیلت
اور حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ انصار سے بغض و عداوت نہیں رکھتا، اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Top