صحیح مسلم - - حدیث نمبر 6171
حضرت زینب بنت خزیمہ ؓ
حضرت زینب بنت خزیمہ ؓ یہ زمانہ جاہلیت ہی سے ام المساکین کے لقب سے یاد کی جاتی تھیں ان کا پہلا نکاح عقیل سے اور دوسرا عبیدہ سے ہوا ان دونوں کے بعد تیسرا نکاح حضرت عبداللہ بن جحش ؓ سے ہوا عبداللہ بن جحش ؓ جنگ احد میں شہید ہوگئے تو ٣ ھ میں آنحضرت ﷺ نے زینب ؓ سے نکاح کرلیا لیکن نکاح کے چند ہی ماہ بعد انتقال کر گئیں۔
Top