Mishkaat-al-Masabih 836صحیح
نماز میں قراءت کا بیان
وَعَن عَمْرو بن حُرَيْث: أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرَأ فِي الْفجْر (وَاللَّيْل إِذا عسعس)\nرَوَاهُ مُسلم\n
عمرو بن حریث ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو نماز فجر میں (واللیل اذا عسعس ،،،،) پڑھتے ہوئے سنا ۔ رواہ مسلم ۔