مسند امام احمد - حضرت ابوالحکم یا حکم بن سفیان (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 1080
وعن جابر قال : ذبح رسول الله صلى الله عليه و سلم عن عائشة بقرة يوم النحر . رواه مسلم
دوسرے کی طرف سے قربانی
حضرت جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے قربانی کے دن حضرت عائشہ ؓ کی طرف سے ایک گائے ذبح فرمائی۔ (مسلم)
Top