مشکوٰۃ المصابیح - مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 447
وعن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يدخل الجنة من لا يأمن جاره بوائقه . رواه مسلم . ( متفق عليه )
ہمسایہ کو تکلیف نہ پہنچاؤ
اور حضرت انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ شخص نجات یافتہ اور سابقین کے ساتھ جنت میں داخل نہیں ہوسکتا جس کے پڑوسی اس کی برائیوں اور شر سے محفوظ نہ ہوں۔ مسلم)
Top