مشکوٰۃ المصابیح - کھانوں کے ابواب - حدیث نمبر 4139
: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا وضع الطعام فاخلعوا نعالكم فإنه أروح لأقدامكم
جوتا اتار کر کھانا کھاؤ
اور حضرت انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جب (تمہارے سامنے کھانا رکھا جائے (اور تم کھانے بیٹھو) تو اپنے جوتے اتار دو کیونکہ جوتے اتار دینا پیروں کے لئے بہت راحت بخش ہے۔
Top