مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 943
نماز میں جائز اور ناجائز چیزوں کا بیان
اس باب میں ان چیزوں کا ذکر کیا جائے گا جن کو نماز میں اختیار کرنا جائز ہے نیز ایسی چیزوں کو بھی ذکر کیا جائے گا جن کو نماز میں اختیار کرنا حرام، مکروہ اور مباح ہے اور جن سے نماز پر کسی بھی حیثیت سے اثر پڑتا ہے۔
Top