مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 806
وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَ صقَالَ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم قَرَأَ فِیْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ قُلْ ےَآ اَےُّھَا الْکٰفِرُوْنَ وَقُلْ ھُوَاللّٰہُ اَحَدٌ ۔ (صحیح مسلم)
فجر کی نماز سنت کی قراءت
اور حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار ﷺ فجر کی دونوں سنت رکعتوں میں سورت قل یا ایھا الکافرون و قل ھو اللہ احد پڑھتے تھے۔ (رواہ صحیح مسلم)
Top