مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1193
رات کے قیام پر رغبت دلانے کا بیان
قیام اللیل (رات کے قیام) کا مطلب ہے رات کو عبادت الٰہی مثلاً نماز تہجد اور ذکر اللہ وغیرہ میں مشغول رہنا اسی مناسبت سے قائم اللیل ان خوش نصیب اور سعادت لوگوں کو کہا جاتا ہے جو راتوں کو اٹھ کر اپنے پروردگار کی عبادت اور اس کے ذکر و یاد میں مشغول رہتے ہیں۔
Top