مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1172
(١١) وَعَنْ عَائِشَۃٌ قَالَتْ لما بدن رسول صلی اللہ علیہ وسلم وثقص لام الثر ںصلاتہ جالس ۔ متفق علیہ:
رسول اللہ ﷺ کی نماز تہجد کی کیفیت
اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرماتی ہیں کہ سرور کائنات ﷺ جب عمر کے آخری حصے کو پہنچے اور (بڑھاپے کی وجہ سے) بدن بھاری ہوگیا تو آپ اکثر نفل نمازیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے۔ (بخاری و مسلم) نماز تہجد میں آنحضرت ﷺ کون کون سی سورتیں پڑھتے تھے؟
Top