مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1168
وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَص قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا قَامَ اَحَدُکُمْ مِّنَ اللَّےْلِ فَلْےَفْتَحِ الصَّلٰوۃَ بِرَکْعَتَےْنِ خَفِےْفَتَےْنِ۔
تہجد کی ابتدائی دو رکعتوں کی کیفیت کیا ہوتی تھی؟
اور حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ سرور کائنات ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی رات کو نماز پڑھنے کے لئے نیند سے اٹھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی نماز کی ابتداء دو ہلکی رکعتوں سے کرے۔ (صحیح مسلم)
Top