مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1143
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَحِمَ اﷲُ اِمْرَاً صَلَّی قَبْلَ الْعَصْرِ اَرْبَعًا۔(رواہ احمد بن حنبل و الجامع ترمذی وابوداؤد)
عصر کی سنتیں
اور حضرت عبداللہ ابن عمر ؓ راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس آدمی پر رحمت نازل فرمائے جو عصر (کی فرض نماز) سے پہلے چار رکعت نماز پڑھتا ہے۔ (مسند احمد بن حنبل، جامع ترمذی، سنن ابوداؤد)
Top